ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:31 PM

printer

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور ترکیہ کے وزیر خارجہ Hakan Fidan نے آج بشارالاسد کے اقتدار کے ختم ہونے کے بعد شام میں اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کی کسی طرح کی نئی کارروائی کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور ترکیہ کے وزیر خارجہ Hakan Fidan نے آج بشارالاسد کے اقتدار کے ختم ہونے کے بعد شام میں اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کی کسی طرح کی نئی کارروائی کا مقابلہ کرنے کیلئے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔ اَنقرہ میں اپنی میٹنگ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے جناب بلنکن نے کہا کہ دونوں ملکوں نے ISIS کے علاقائی خلافت کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے بہت سالوں تک سخت مشقت سے کام کیا ہے۔ جناب Fidan نے کہا کہ شام میں ترکیہ کی ترجیح یہ ہے کہ جلد از جلد استقامت کو یقینی بنایا جائے اور دہشت گردی کو جڑیں گہری کرنے سے روکا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں