ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 4:22 PM

printer

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ میں استقبال کا موقع ملنا، اُن کیلئے باعث فخر ہے۔ 

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ میں استقبال کا موقع ملنا، اُن کیلئے باعث فخر ہے، اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان کلیدی تعلقات کے مزید مستحکم ہونے کی متمنی ہیں۔  محترمہ Gabbard نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعظم مودی کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہی، جس میں جناب مودی نے واشنگٹن DC میں ان سے ملاقات کا ذکر کیا تھا۔ وزیر اعظم نے کل اختتام پذیر ہوئے امریکہ کے اپنے دورے کے دوران نو تقرر شدہ محترمہ Gabbard کے ساتھ بھارت-امریکی دوستانہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں