ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:09 AM | US SHUTDOWN

printer

امریکی نمائندگان نے اخراجات سے متعلق ایک بل کو منظوری دی ہے۔

امریکی نمائندگان نے اخراجات سے متعلق ایک بل کو منظوری دی ہے۔ یہ بل سرکاری Shut down کو ٹالنے کے مقصد سے، آخری مدت ختم ہونے سے محض کچھ گھنٹے پہلے منظور کیا گیا ہے۔

ڈیموکریٹ ارکان نے ریپبلیکن ارکان کا ساتھ دیا تاکہ اِس بل کے نفاذ کو وفاقی حکومت کے فنڈ سے، اگلے سال مارچ کے وسط تک آگے بڑھایا جا سکے۔ اِس بل کو 34 کے مقابلے 366 ووٹوں سے منظوری دی گئی، جس میں ڈیموکریٹ ارکان نے ریپبلیکن امیدواروں سے زیادہ ووٹ دیے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں