امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین Jerome Powell نے خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بڑے پیمانے پر انتقامی محصول لگانے کی پالیسی کے نتیجے میں افراطِ زر بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ صدر نے پہلے وعدہ کیا تھا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد قیمتوں میں کمی کردیں گے۔ جناب Powell نے یہ بات کَل رات شکاگو میں اقتصادی کلب کی طرف سے منعقدہ ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اعلان کردہ محصولات توقع سے کہیں زیادہ ہیں۔ x
Site Admin | April 17, 2025 3:11 PM
امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین نے خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بڑے پیمانے پر انتقامی محصول لگانے کی پالیسی کے نتیجے میں افراطِ زر بڑھنے کا امکان ہے۔
