ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 21, 2025 9:55 AM | TRUMP EDUCATION

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تعلیم کے محکمے کو بند کرنے کے عمل کو شروع کرنے کیلئے ایک ایگزیکیٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔ یہ آرڈر اسکول پالیسی کنٹرول کو صوبوں اور مقامی بورڈ میں منتقل کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے، جس کے سبب آزاد خیالی کے ساتھ تعلیم کی وکالت کرنے والوں کے درمیان تشویش پیدا ہوگئی ہے۔

 کَل وہائٹ ہاؤس میں دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے محکمہ کی یہ کہتے ہوئے تنقید کی، کہ گزشتہ چار دہائیوں میں اخراجات میں بڑے پیمانے پر اضافے کے باوجود وہ نظام تعلیم کو بہتر کرنے میں ناکام رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں