امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج امریکہ میں قائم Podcaster اور AI ریسرچر Lex Fridman کے ساتھ اُن کے Truth سوشل پلیٹ فارم پر وزیراعظم نریندر مودی کے Podcast انٹرویو کو شیئر کیا ہے۔ انٹرویو کے دوران جناب مودی نے صدر ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے اور امریکہ کیلئے اُن کے عزم کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنی پہلی مدت کار کے مقابلے صدارت کیلئے اب کہیں زیادہ تیار ہیں۔
Site Admin | March 17, 2025 9:06 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج امریکہ میں قائم Podcaster اور AI ریسرچر Lex Fridman کے ساتھ اُن کے Truth سوشل پلیٹ فارم پر وزیراعظم نریندر مودی کے Podcast انٹرویو کو شیئر کیا ہے
