ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 9:38 AM | Trump WEF

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، کاروباری لیڈروں کو، کم محصولات کی پیشکش کی ہے اگر وہ اپنی مصنوعات امریکہ میں مینوفیکچر کرتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، کاروباری لیڈروں کو، کم محصولات کی پیشکش کی ہے اگر وہ اپنی مصنوعات امریکہ میں مینوفیکچر کرتے ہیں۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے، اگر وہ امریکہ میں مینوفیکچرنگ نہیں کرتے ہیں، تو کاروباری اداروں پر محصول لگانے کے لیے خبردار بھی کیا۔

جناب ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ سعودی عرب اور پیٹرول برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم OPEC سے تیل کی قیمتیں کم کرنے کے لیے کہیں گے، جس سے روس-یوکرین جنگ فوری طور پر ختم ہو جائے گی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں