امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ایئر لائنز Jet، جس میں 64 مسافر سوار تھے اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو تین فوجی اہلکاروں کو لے جا رہا تھا، اُن دونوں کے واشنگٹن ڈی سی میں بیچ فضا میں ٹکرائے جانے کے بعد کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ کل رات اس حادثے کے بارے میں، میڈیا سے بات چیت میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ انتظامیہ اس بات کا پتہ لگائے گی کہ حادثہ کیسے پیش آیا اور اس بات کو یقینی بھی بنائے گی کہ آئندہ کبھی ایسا نہ ہو۔ Ronald Reagan نیشنل ایئر پورٹ کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا تھا، جس کے تحت 60 مسافروں اور عملے کے 4 افراد کو لے جا رہے امریکی ایئر لائنز Jet اور امریکہ کے فوجی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے درمیان ٹکّر ہو گئی تھی، جس میں 3 فوجی اہلکار سوار تھے۔×
Site Admin | January 31, 2025 9:30 AM | US PLANE CRASH
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ایئر لائنز Jet، جس میں 64 مسافر سوار تھے اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو تین فوجی اہلکاروں کو لے جا رہا تھا، اُن دونوں کے واشنگٹن ڈی سی میں بیچ فضا میں ٹکرائے جانے کے بعد کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔
