روس نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر ولادیمیر پُتن اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین تنازع کو ختم کرنے پر آج بات چیت کریں گے۔Kremlin کے ترجمان دِمتریPeskov نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ اتوار کو صدر ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کے حصے کے طور پر روس کے اپنے ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ انھوں نے اِس بات کا بھی ذکر کیا تھا کہ اِس بات چیت میں زمین اور توانائی کے پلانٹس کلیدی موضوعات ہوں گے۔x
Site Admin | March 18, 2025 9:50 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے اُن کے ہم منصب ولادیمیر پوتن یوکرین جنگ ختم کرنے کے سلسلے میں آج بات چیت کریں گے۔
