ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 9:41 AM | TRUMP TARIFFS

printer

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن ملکوں پر جوابی محصولات پھر سے نافذ کیے جائیں گے، جو 9 جولائی تک امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اُن ملکوں پر جوابی محصول پھر سے عائد کر دیں گے، جو 9 جولائی تک امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرنے میں ناکام رہیں گے۔ 9 جولائی کو 90 دن کی رعایت کی مدّت ختم ہو رہی ہے، جس کا اعلان صدر ٹرمپ نے کیا ہے۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ہم ایسا کوئی معاہدہ نہیں کر سکے، جو دونوں فریقوں کے لیے اچھا ہے تو ہمیں پھر سے جوابی محصولات نافذ کرنے ہوں گے۔

صدر ٹرمپ نے اُن سبھی تجارتی ساجھیدار ملکوں سے درآمدات کے لیے محصولات موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہوں نے امریکی سامان پر جوابی محصول عائد نہیں کیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں