ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ زیرِ زمین کمیاب معدنیات سے متعلق معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ زیرِ زمین کمیاب معدنیات سے متعلق معاہدے پر جلد دستخط کریں گے۔ وہائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے امریکہ میں اہم معدنیات کی پیداوار کو بڑھاوا دینے کی خاطر ایک ایگزیکیوٹیو حکم نامے پر بھی دستخط کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے روس-یوکرین لڑائی میں جنگ بندی کے تعلق سے پُر امیدی کا اظہار کیا۔ انہوں نے نامہ نگاروں سے کہا کہ اِن دونوں ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ اُن کی بات چیت کے بعد قیامِ امن کے سمجھوتے کے لیے اُن کی کوششیں مثبت ثابت ہو رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں