ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:35 AM | US PLANE CRASH

printer

امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار سبھی چار افراد کی موت ہو گئی۔ امریکی، بھارت بحرالکاہل کمانڈ نے کہا کہ یہ حادثہ جنوبی فلیپنز میں Maguindanao Del Sur میں پیش آیا۔ ایک امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جائے حادثہ کی تصویروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ Beech Craft King Air 350 ایک چاول کے کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام نے کہا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والا سروس ممبر امریکی بحری فوج کا سپاہی تھا۔ ابھی اس کی وضاحت نہیں ہوئی ہے کہ باقی تین دفاعی Contractor بھی امریکی شہری تھے یا نہیں۔ یہ حادثے ایک روٹین مشن کے دوران پیش آیا اور اس حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں