ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:14 PM

printer

امریکی اسٹاکس میں سالوں بعد بدھ کو ایک دن میں انتا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے

امریکی اسٹاکس میں سالوں بعد بدھ کو ایک دن میں انتا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹاکس میں بڑھت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد نئے محصولات کے سلسلے میں عارضی روک لگانے کے بعد سامنے آئی ہے۔ جس سے بازاروں کو بڑی راحت ملی ہے جو بڑھتے تجارتی تنازعات کی وجہ سے بڑے دباؤ میں تھے۔

Nasdaq Composite میں 12 فیصد کی بڑھت کے ساتھ جنوری 2001 سے اب تک کا یہ دوسرا سب سے بڑا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ S&P 500 نو اعشاریہ پانچ فیصد سے زیادہ سبقت میں ہے اور Dow Jones Industrial Average میں سات اعشاریہ 8 فیصد کی بڑھت درج ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں