امریکہ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ Chris Wright توانائی کی ترقی کے وزیر ہوں گے۔ Wright، جو ِلبرٹی اینرجی کے بانی اور CEO ہیں، فوسِل ایندھن کے پُر زور حامی ہیں اور توقع ہے کہ وہ تیل اور گیس کی پیداوار کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے ٹرمپ کے مقاصد کو پورا کریں گے۔ پیداوار کے علاوہ Wright بین الاقوامی سطح پر آب وہوا میں تبدیلی کی کوششوں میں بھی ٹرمپ کے نظریات کو آگے بڑھائیں گے۔×
Site Admin | November 17, 2024 10:25 AM