ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 23, 2024 2:14 PM

printer

امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری شری رام کرشنن کو AI سے متعلق وہائٹ ہاؤس کا سینئر پالیسی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔

امریکہ میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے متعلق وہائٹ ہاؤس کا سینئر پالیسی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ اِس اعلان کے بعد جناب کرشنن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ چنئی میں پیدا ہوئے کرشنن اپنا گریجویشن مکمل کرنے کے بعد امریکہ چلے گئے تھے۔ انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز مائکرو سافٹ سے کیا تھا۔ 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں