امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بڑے سرمایہ کار Scott Bessent کو امریکہ کے وزیر خزانہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔ اُن کی کابینہ میں یہ سب سے زیادہ اہم عہدہ ہے کیونکہ جناب ٹرمپ نے اپنی چناؤ مہم کے دوران امریکہ میں سنہری دور کے آغاز کا وعدہ کیا تھا۔ جناب ٹرمپ نے کَل اُن کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جناب Bessent امریکہ کے 79 ویں وزیر خزانہ ہوں گے۔ جناب ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ Scott امریکہ کے First Agenda کی وکالت کرتے رہے ہیں۔ x
Site Admin | November 23, 2024 3:24 PM
امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بڑے سرمایہ کار اسکاٹ بیسنٹ کو امریکہ کے وزیر خزانہ کے طور پر نامزد کیا ہے۔
