ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔

امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے حکم جاری کیے جانے کے بعد منظرِ عام پر لائے گئے ہیں۔ جناب ٹرمپ نے یہ حکم اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے کچھ ہی وقت بعد جاری کیا تھا۔

اِس سے پہلے یہ دستاویزات، رازدارانہ زمرے میں رکھی گئی تھیں۔ اِن دستاویزات کو امریکہ کے قومی آثارِ قدیمہ اور ریکارڈ انتظامیہ کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا ہے۔

کینیڈی کو 22 نومبر 1963 کو Dallas کے دورے میں قتل کیا گیا تھا۔ پولیس نے اِس سلسلے میں 24 سالہ  Lee Harvey Oswald کو گرفتار کیا تھا لیکن وہ بھی دو دِن کے بعد ایک جیل سے منتقلی کے دوران مارا گیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں