September 14, 2024 3:12 PM

printer

امریکہ کے دو خلاء بازوں، سُنیتا ولیمس اور بچ وِلمور نے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

امریکہ کے دو خلاء بازوں، سُنیتا ولیمس اور Butch Wilmore نے، جو کہ بین الاقوامی خلائی مرکز میں پھنسے ہوئے ہیں، امریکہ کے صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وہاں نومبر میں صدر کیلئے چناؤ ہوگا۔ یہ خلاء باز کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کل رات بین الاقوامی خلائی مرکز سے براہ راست پریس کانفرنس میں اپنی اِس خواہش کا اظہار کیا۔ x