امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو، ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنے صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ ہیرس ایسی پہلی بھارت نژاد امریکی ہیں جنھوں نے کسی بڑی سیاسی پارٹی کی طرف سے نامزدگی حاصل کی ہے۔ اپنی امیدواری کے بعد ہیرس نے، Minnesota کے گورنر Tim Walz کو اپنا نائب صدارتی امیدوار چنا۔
پارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 99ویں فیصد مندوبین نے کملا ہیرس کے حق میں ووٹ دیے ہیں۔