ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 25, 2025 3:04 PM

printer

امریکہ کی سپریم کورٹ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے تہور رانا کی بھارت حوالگی کو منظوری دے دی ہے

امریکی سپریم کورٹ نے، ممبئی دہشت گردانہ حملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے، تہور رانا کی بھارت حوالگی کو منظوری دے دی ہے۔ اس کیس میں، قصوروار دیے جانے کے خلاف دائر کی گئی اُس کی ریویو پٹیشن کے مسترد ہونے کے بعد یہ پیش رفت ہوئی ہے۔ بھارت، سال 2008 میں ہوئے ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں، اہم رول انجام دینے کے ملزم، پاکستانی نژاد کینیڈیائی کاروباری، رانا کی حوالگی چاہتا تھا۔ ممبئی حملوں میں، 160 لوگوں کی جان چلی گئی تھی۔ تہور رانا پر پاکستانی-امریکی دہشت گرد ڈیوِڈ کولمین ہیڈلی کے قریبی ہونے کا الزام ہے، جو اِن حملوں کی سازش میں شامل، اہم افراد میں سے ایک ہے۔ 64 سالہ رانا فی الحال لاس انجلیس کے میٹروپولیٹن ڈٹینشن سینٹر میں قید ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں