ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 2, 2024 4:33 PM

printer

امریکہ نے یوکرین کیلئے بیالیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی مزید سکیورٹی امداد کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے محکمۂ دفاع نے یوکرین کیلئے 42 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی مزید سکیورٹی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے محکمہئ دفاع نے کَل اپنے ایک بیان میں بتایا کہ یہ امداد صدارتی Drawdown اتھارٹی کے پیکیج کے مطابق دی جارہی ہے۔ یہ امداد دیئے جانے کا مقصد یوکرین کی اہم سکیورٹی اور دفاعی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ اگست 2021 کے بعد سے امریکہ کا دفاع کا محکمہ یوکرین کو ساز و سامان کی 69ویں قسط فراہم کرے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں