ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 4:03 PM

printer

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز کو نئے محصولات سے علیحدہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز کو نئے محصولات سے علیحدہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے کسٹمز اور سرحدی حفاظتی نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بیشتر ملکوں پر، جو 10 فیصد کا محصول عائد کیا ہے، اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز، اُس کے دائرے میں نہیں آئیں گے۔ صدر ٹرمپ نے چین پر 145 فیصد کے محصولات عائد کئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں