امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio نے حماس سے کہا ہے کہ وہ تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کردیں۔ اُن کی اِس اپیل سے پہلے حماس نے تین یرغمالیوں کو رہا کیا تھا، جو 490 دن سے اُس کے قبضے میں تھے۔ اِن یرغمالیوں کو حماس نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل کے جنوب میں حملے کے دوران اپنے قبضے میں لیا تھا۔ x
Site Admin | February 9, 2025 3:30 PM
امریکہ نے حماس سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اسرائیل کے تمام یرغمالیوں کو رہا کردے۔
