ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:32 PM

printer

امریکہ نے ایران کی توانائی تجارت کو نشانہ بناکر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے ایران کی توانائی تجارت کو نشانہ بناکر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ قدم اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائل حملوں کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے۔ امریکی ٹریزری اور اسٹیٹ محکمے نے کَل پابندیوں کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کی اُس آمدنی کو روکنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے جو وہ اپنی نیوکلیائی پروگرام کو فنڈ کرنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں