ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 10:09 AM | US UKRAIN

printer

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔ جناب  Kellogg، خطّے میں امن بحال کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقصد کے تحت یوروپ کے دورے   پر ہیں۔

اس سے پہلے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے یوروپی فوجوں کی درخواست کرتے ہوئے دلیل دی کہ برِاعظم، اب امریکی تحفظ پر انحصار نہیں کر سکتا اور اُسے واشنگٹن سے تعظیم حاصل کرنے کے لیے مضبوط فوج کی ضرورت ہے۔ اس دوران نیٹو کے سیکریٹری جنرل Mark Rutte نے بھی یوروپ سے یوکرین کی اجتماعی حمایت کی درخواست کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں