ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 10:40 AM | US Sanctions NDC

printer

امریکہ نے، چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے، جس میں سرکار کی ملکیت والی اہم ایرو اسپیس اور دفاعی ایجنسی نیشنل ڈیولپمنٹ کامپلیکس، NDC شامل ہے۔

امریکہ نے، چار پاکستانی اداروں پر پابندی لگا دی ہے، جس میں سرکار کی ملکیت والی اہم ایرو اسپیس اور دفاعی ایجنسی نیشنل ڈیولپمنٹ کامپلیکس، NDC شامل ہے۔ یہ پابندی پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون کرنے کے الزام کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ پاکستان کے طویل فاصلے تک وار کرنے والے میزائل کے فروغ اور اس کے پھیلاؤ کے مسلسل خطرے کے درمیان امریکہ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس نے پابندی کے لیے چار اداروں کو نامزد کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں