September 22, 2024 9:35 PM

printer

امریکہ میں Alabama کے برمنگھم میں ہوئے ایک افسوسناک اجتماعی فائرنگ میں چار افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے

امریکہ میں Alabama کے برمنگھم میں ہوئے ایک افسوسناک اجتماعی فائرنگ میں چار افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ مقامی پولیس حکام نے کہا ہے کہ یہ واقعہ، کل آدھی رات کے قریب پیش آیا اور چار افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر 8 افراد کا مقامی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ ان میں سے چار کی حالت نازک ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں ایک سے زیادہ افراد کے ملوث ہیں، جس کی تفتیش جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں