ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 9:43 AM | US Mass Shouting

printer

امریکہ میں نیو میکسیکو کے Las Cruces میں ایک پارک میں ایک کار شو کے دوران کل رات دو حریف گروپوں کے درمیان گولی باری کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا، جس میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

امریکہ میں نیو میکسیکو کے Las Cruces میں ایک پارک میں ایک کار شو کے دوران کل رات دو حریف گروپوں کے درمیان گولی باری کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا، جس میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 19 اور 16 سال کے دو لڑکے بھی شامل ہیں۔ لڑکا اور ایک 16 سال کا بھی شامل ہے۔ گولی باری سِٹی پارک میں ہوئی۔ Las Cruces کے پولیس سربراہ نے بتایا کہ کار شو سے قبل دونوں گروپوں کے درمیان اَن بن ہو گئی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں