ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 5, 2024 9:13 PM

printer

امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے

امریکہ میں 47ویں صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ ریپبلکن امیدوار و سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار و نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔
اِس انتخاب میں کامیابی کیلئے Arizona، جیورجیا، Michigan، Nevada، شمالی کیرولینا، Pennsylvania اور Wisconsin بیحد اہم ہے۔
سات کروڑ 80 لاکھ امریکی عوام چناؤ کے دن سے پہلے ہی میل کے ذریعے یا ذاتی طور پر اپنا ووٹ ڈال چکے ہیں۔ امریکہ میں الگ الگ علاقوں میں الگ الگ اوقات ہیں، لہٰذا زیادہ تر پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈالنے کا عمل کَل بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے سے ختم ہونا شروع ہوجائے گا اور یہ صبح ساڑھے نو بجے تک سبھی پولنگ اسٹیشنوں پر ختم ہوجائے گا۔امید ہے کہ پولنگ ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی شروع ہوجائے گی۔ البتہ حتمی نتائج میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں