ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 6, 2024 9:50 AM

printer

امریکہ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔   کچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی ہے۔

لاکھوں امریکی، ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں سے کسی ایک کو، ملک کا نیا صدر منتخب کرنے کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ووٹنگ کَل شروع ہوئی تھی، کیونکہ ملک 6 ’ٹائم زون‘ میں بٹا ہوا ہے۔ لہٰذا پولنگ کا عمل مختلف اوقات میں ختم ہوگا۔ Kentucky، Indiana، جنوبی کیرولینا، Vermont، Virginia اور Swing ریاست جارجیا میں، ووٹنگ کا عمل پورا ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ آخری بوتھ پر ووٹنگ، بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے ختم ہوگی۔ کَل ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے  8 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ امریکیوں نے ووٹ ڈالے تھے۔ اِن لوگوں نے یا تو خود جاکر یا پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دیے تھے۔

اسی دوران کچھ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی ہے۔

صدر کے انتخاب میں کامیابی کیلئے کسی امیدوار کو 538 انتخابی ووٹوں میں سے 270 انتخابی ووٹ جیتنا لازمی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں