ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 1, 2024 2:47 PM

printer

امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم کے آخری ہفتہ میں، کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ زبردست طریقے سے ایک دوسرے کے آمنے سامنے

امریکہ میں، کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی انتخابات کی مہم آخری ہفتے میں داخل ہوگئی ہے اور یہ زور وشور سے جاری ہے۔ یہ انتخابات 5 نومبر کو ہونا ہے۔ انتخابی سروے کے مطابق دونوں ہی امیدوار شانہ بہ شانہ چل رہے ہیں۔ زیادہ تر جائزوں میں کملا ہیرس کو، ٹرمپ سے تھوڑا آگے بتایاگیا ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے دوبارہ چناؤ نہ لڑنے کے فیصلے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے کملاہیرس کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کردیاتھا۔ ابھی تک چھ کروڑ 10 لاکھ امریکی عوام اپنا ووٹ دے چکے ہیں۔ ووٹروں نے اپنا ووٹ یا تو میل کے ذریعہ بھیجا ہے یا انتخابات کے شروع میں ذاتی طور پر خود یہ ووٹ ڈالا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں