ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 9, 2024 10:08 PM

printer

امریکہ میں سمندری طوفان ملٹن کے پیش نظر 50 لاکھ لوگوں کو فلوریڈا کے مغربی ساحل سے چلے جانے کیلئے کہا گیا ہے

امریکہ میں سمندری طوفان Hurricane Milton کے پیش نظر فلوریڈا کے مغربی ساحل پر گنجان آبادی والے ساحلی علاقے سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد جانے پر مجبور ہوگئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے فلوریڈا کے باشندوں سے طوفان سے متعلق تنبیہہ پر دھیان دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ پانچویں زمرے کا طوفان اس صدی کی بدترین قدرتی آفات میں بدل سکتا ہے۔ صدر نے ملٹن طوفان کے فلوریڈا پر اثرانداز ہونے کے ساتھ ہی اپنا جرمنی اور انگولا کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں