امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے، ملک کے اعلیٰ فوجی افسر اور چیئرمین چیف آف اسٹاف چارلس کیو برون کو برطرف کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹرمپ نے جنرل چارلس کیو برون کا 40 سال تک ملک کی خدمت کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں، چارلس اور اُن کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جناب ٹرمپ نے فضائیہ کے لیفٹننٹ جنرل Dan Razin Caine کو نیا جوائنٹ چیف آف اسٹاف مقرر کیا ہے۔×
Site Admin | February 22, 2025 5:01 PM
امریکہ میں، ڈونالڈ ٹرمپ انتظامیہ نے، امریکی فوج کے اعلیٰ جنرل اور بحریہ کے سربراہ کو برطرف کر دیا ہے۔
