ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 2:57 PM

printer

امریکہ سے بھارتی شہریوں کو وطن واپس بھیجے جانے کے معاملے پر اپوزیشن کے ارکانِ پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔

امریکہ سے بھارتی شہریوں کو وطن واپس بھیجے جانے کے معاملے پر اپوزیشن کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ جس طریقے سے امریکہ نے بھارتی شہریوں کو واپس وطن بھیجا ہے، پارٹیوں نے، اس پر احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کے ملک میں غیرقانونی طور پر رہ رہے لوگوں کو انہیں واپس بھیجنے کا قانونی حق حاصل ہے لیکن جس طریقے سے یہ کیا گیا، وہ قابلِ قبول نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں