ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 18, 2025 10:22 AM

printer

امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارتکار آج سعودی عرب کے ریاض میں، یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارتکار آج سعودی عرب کے ریاض میں، یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergey Lavrov اور خارجی امور کے صلاح کار Yuri Ushakov کَل سعودی عرب کی راجدھانی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ کے خارجی امورکے محکمے کے ترجمان Tammy Bruce نے کہا ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ  Marco Rubio قومی سیکیورٹی کے صلاح کارMike Waltz اور خصوصی سفیر Steve Witkoff روسی وفد سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران، یوکرین کی مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سعودی عرب میں امریکہ۔روس بات چیت میں شرکت نہیں کریں گے۔ جناب زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر یوکرین اِس میں شامل نہیں ہے تو Kieve اس بات چیت کے نتیجوں کو قبول نہیں کرے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں