July 22, 2024 10:09 AM

printer

امرناتھ گھپا کا درشن کرنے کیلئے تین ہزار 281 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں میں بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا

امرناتھ گھپا کا درشن کرنے کیلئے تین ہزار 281 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں میں بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے کشمیر وادی کیلئے روانہ ہوا۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 111 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی پڑاؤ سے روانہ ہوئے۔

اِس جتھے میں دو ہزار 375 مرد، 822 خواتین، 6 بچے، 62 سادھو اور 16 سادھویاں شامل ہیں۔ ایک ہزار    302 یاتری بالتل بنیادی کیمپ کیلئے جبکہ ایک ہزار 979 پہلگام بنیادی کیمپ کیلئے روانہ ہوئے جہاں سے وہ پوترگھپا کیلئے آگے کے سفر پر روانہ ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں