ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 2, 2024 9:24 AM

printer

امرناتھ کی پوتر گپھا کے درشن کیلئے ایک ہزار 221 یاتریوں کا ایک اور جتھا وادی کشمیر کیلئے روانہ ہوا

امرناتھ کی پوتر گپھا کے درشن کیلئے ایک ہزار 221 یاتریوں کا ایک اور جتھا جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی کیمپ سے وادی کشمیر کیلئے روانہ ہوا۔ 54 گاڑیوں کے ایک قافلے میں یہ یاتری آج صبح سویرے بنیادی کیمپ سے روانہ ہوئے۔

ان میں سے 395 یاتری بال تَل کیلئے اور 826 یاتری پہلگام کے بنیادی کیمپ کیلئے روانہ ہوئے، جہاں سے وہ اپنا آگے کا سفر کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں