ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 7, 2024 3:09 PM

printer

امت شاہ نے بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت کے مرکز اور ریاست کے درمیان بہتر تال میل کی بدولت ملک سے نکسلی مسئلے کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگیا ہے۔ جناب شاہ نے آج نئی دِلی میں بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اُنہوں نے کہاکہ نکسلزم ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور اِس سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔ جناب شاہ نے نکسلیوں سے وابستہ سبھی نوجوانوں سے ہتھیار چھوڑ کر اصل دھارے میں شامل ہونے کی اپیل کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں