امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے میڈیکل داخلہ امتحان NEET- UG کے نتیجے ہر شہر اور ہر مرکز کے حساب سے اپ لوڈ کردئیے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد NTA نے نتائج شائع کئے ہیں۔ اس سے پہلے عدالت عالیہ نے NTA کو ہدایت دی تھی کہ وہ آج دوپہر 12 بجے تک امیدواروں کو شناخت ظاہر کئے بغیر ہر شہر اور ہر مرکز کے حساب سے نتائج اپنی ویب سائٹ پر شائع کردے۔ یہ نتائج neet.ntaonline.in پر دستیاب ہیں۔x
Site Admin | July 20, 2024 2:54 PM