ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 14, 2025 10:25 AM

printer

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے UGC-NET دسمبر 2024 امتحان ملتوی کیا

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے UGC-NET دسمبر 2024 امتحان ملتوی کردیا ہے جو کہ کل ہونے والا تھا۔ NTA نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 15جنوری کو پونگل، مکرسکرانتی اور دوسرے تہواروں کے مد نظر اسے ملتوی کرنے کے لیے درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ NTA نے مزید کہا ہے کہ 16 جنوری کو منعقد ہونے والا امتحان اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں