ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:41 AM | Vaishnaw Semiconductor

printer

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ یہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے سیمی کنڈکٹر نظریے پر اعتماد کا ایک بڑا ثبوت ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں