ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار تحفظ قوانین 2025 کے مسودے میں شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ اور اُن کے حقوق کی حفاظت کی گنجائشیں موجود ہیں۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار تحفظ قوانین 2025 کے مسودے میں شہریوں کے ڈیٹا کے تحفظ اور اُن کے حقوق کی حفاظت کی گنجائشیں موجود ہیں۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کل وزیر موصوف نے کہا کہ مسودہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ اِن میں شہریوں کے ڈیجیٹل ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ کی گنجائشیں بچوں کو درپیش ڈیجیٹل خطروں کی روک تھام کے اقدامات اور شہریوں کو اُن کے حقوق کے آسان استعمال کے قابل بنانے کی گنجائشیں موجود ہیں۔ جناب ویشنو نے مزید کہا کہ یہ قوانین، قابلِ عمل اور متوازن ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں