الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ بھارت، آئندہ مہینوں میں مصنوعی ذہانت AI کا اپنا ایک بنیادی ماڈل تیار کرے گا۔ نئی دلّی میں آج نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ بھارت کا یہ بنیادی ماڈل، دنیا کے بہترین ماڈل سے مقابلے کا اہل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا اپنا یہ AI ماڈل تیار کرنے کیلئے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ x
Site Admin | January 30, 2025 3:41 PM
الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے وزیر نے آج کہا ہے کہ بھارت، آئندہ مہینوں میں مصنوعی ذہانت کا اپنا ایک بنیادی ماڈل تیار کرے گا۔
