ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 31, 2025 2:43 PM

printer

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں 443 ججوں سمیت 582 جوڈیشیل افسروں کے تبادلے کیے ہیں۔

اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ نے 582 جوڈیشل افسروں کے تبادلے کیے ہیں۔ جن افسروں کے تبادلے کیے گیے ہیں ان میں 236 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج صاحبان، سینئر ڈویژن کے 207 سول ججز اور جونیئر ڈویژن کے 139 جج صاحبان شامل ہیں۔ سال 2025 میں ہونے والے ججوں کے تبادلے کے لیے حکم، الہ آباد ہائی کورٹ کے جوائنٹ رجسٹرار ستیش کمار پشکر نے کل شام جاری کیے۔ تبادلہ کیے گئے سبھی ججز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوراً اپنا اپنا نیا عہدہ سنبھال لیں۔ کانپور میں ججوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے جن کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ علی گڑھ سے 11 جج صاحبان اور بریلی سے 5 ججوں کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں