ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 9:42 AM

printer

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے، مغربی کنارے میں اسرائیل اور حماس ملیٹنٹس کے درمیان ایک فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے لیے ووٹ دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے، مغربی کنارے میں اسرائیل اور حماس ملیٹنٹس کے درمیان ایک فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے لیے ووٹ دیا ہے۔ اس نے سبھی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ 193 رکنی عالمی ادارے نے اس کے تعلق سے 158 ووٹ سے ایک قرارداد پاس کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں