ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 10:21 AM | PM Ajmer Chaadar

printer

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔ BJP اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ خواجہ غریب نواز کا 813 واں عرس بدھ کے روز شروع ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز ایک مخملی چادر، وزیر موصوف کرن رجیجو کے سپرد کی تھی۔ چادر کے علاوہ جناب رجیجو درگاہ میں ایک ویب پورٹل اور ایپ کا بھی آغاز کریں گے، جن کے ذریعے عقیدت مندوں کو خواجہ غریب نواز کی زندگی اور تعلیمات کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں