ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 10:00 PM

printer

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اِسپات نگم لمیٹڈ کیلئے 11 ہزار 400 کروڑ روپئے سے زیادہ کے بحالی پیکیج کو منظوری دی ہے

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ RINL کیلئے 11 ہزار 440 کروڑ روپئے کے بحالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ بحالی پیکیج کی منظوری کَل کی کابینہ میٹنگ میں ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ RINL ملک کے اسٹیل شعبے کی ایک اہم کمپنی ہے جو آندھراپردیش میں واقع ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ اِس پیکیج کی مدد سے RINL کے تمام ملازمین کے ساتھ ساتھ RINL کی اقتصادی کارروائیوں سے متعلق تمام لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں