ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 26, 2024 3:59 PM

printer

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اِنکم ٹیکس محکمے کے دوسرے پی اے این پروجیکٹ کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے اِنکم ٹیکس محکمے کے Permanent Account نمبر – PAN 2.0 پروجیکٹ کو اپنی منظوری دے دی ہے، تاکہ اِسے عام کاروباری شناخت بنایا جاسکے۔ اس پروجیکٹ کیلئے مالی اخراجات ایک ہزار 435 کروڑ روپے ہوں گے۔

کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ پروجیکٹ کے تحت موجودہ نظام کو اَپ گریڈ کرنے کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔ انھوں نے بتایا کہ PAN 2.0 پروجیکٹ میں مستحکم سائبر سکیورٹی اقدامات شامل ہوں گے۔ جناب ویشنو نے یہ بھی واضح کیا کہ موجودہ Permanent Account نمبر وہی ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں