ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 26, 2024 3:57 PM

printer

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے، اروناچل پردیش میں ہیو پَن بجلی پروجیکٹ کیلئے ایک ہزار نو سو انتالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے، اروناچل پردیش کے Shi Yomi ضلعے میں Heo پَن بجلی پروجیکٹ کیلئے ایک ہزار 939 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو منظوری دے دی ہے۔ اندازہ ہے کہ مذکورہ پروجیکٹ 50 مہینوں کے اندر مکمل کرلیا جائے گا۔

جناب ویشنو نے بتایا کہ اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے ایک ہزار 750 کروڑ روپے کے تخمینے کے ساتھ اروناچل پردیش کے Shi Yomi ضلعے میں 186 میگاواٹ Tato-1 پَن بجلی پروجیکٹ کی تعمیر کیلئے سرمایہ کاری کی تجویز کو بھی اپنی منظوری دے دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں