July 16, 2024 9:31 AM

printer

افغانستان کے ننگرہار صوبے میں اچانک سیلاب میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور ڈھائی سو زخمی ہوگئے ہیں

افغانستان کے مشرقی ننگرہار صوبے میں طوفانی بارش اور اچانک سیلاب سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوگئے۔ اس قدرتی آفت سے کل صوبائی راجدھانی جلال آباد Sukh Rod ضلع اور پاکستان کی صوبائی سرحد میں واقع اس کے آس پاس کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔

ننگرہار سے لگے Kunar صوبے میں بھی اسی طرح کی قدرتی آفت سے پانچ لوگوں کی جان گئی ہے۔ افعانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے مئی سے اب تک 400 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں